اجراء کی تاریخ: 10 دسمبر 2021 - 11:23
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ لرستان کے دورے پر خرم آباد پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے۔