اجراء کی تاریخ: 9 نومبر 2021 - 13:43
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مکران کے سواحل پر مشترکہ فوجی مشق 1400 میں اپنے جدید ہتھیاروں کے تجربات کئے اور ملکی و قومی مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں اپنا پختہ عزم ظاہر کیا۔