مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ہے ۔ ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب سے جائزے کے بعد بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔
اجراء کی تاریخ: 30 اکتوبر 2021 - 10:08
امریکہ نے 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔