اجراء کی تاریخ: 3 اکتوبر 2021 - 15:25
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس بار سب کچھ کاغذ پر نہیں ہو گا۔ ایرانی عوام مذاکرات کے نتائج کو عملی طور پر دیکھنا چاہتے ہیں،کاغذوں میں نہیں۔