ایران کے شہر اصفہان میں آگ کے شعلوں سے دو خواتین کو بچانے والا ایران کا فداکار نوجوان علی لندی خود آگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔