اجراء کی تاریخ: 10 اگست 2021 - 09:54

قم المقدس میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کے گنبد پر پرچم حسینی نصب کردیا گیا ہے۔