مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریح مطہر سے غبار صاف کرنے ک تقریب منعقد ہوئی۔
حرم مطہر رضوی کے متولی ، علماء اور حرم مطہر کے خادمین کی موجودگی میں حرم مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا۔