اجراء کی تاریخ: 5 اگست 2021 - 18:34

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام اور 73 ممالک سے 115 غیر ملکی مہمان وفود کی موجودگی میں ایران کے آٹھویں صدرکے عنوان سے حلف اٹھا لیا۔