مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام آل ہاشم اور مرحومہ کے دیگر پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں مرحومہ کی رحمت اور مغفرت کے لئۓ دعا کی۔
اجراء کی تاریخ: 16 مئی 2021 - 20:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور تبریز کے امام جمعہ حجۃ الاسلام آل ہاشم کی والدہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔