اجراء کی تاریخ: 8 دسمبر 2020 - 11:21

ایران کے تاریخی شہرماسولہ میں شدید برف باری ہوئی ہے کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے یہ تاریخی شہر آجکل سیاحوں سے خالی ہے۔