یوکراین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکراین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دارالحکومت کیف میں صدارتی دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا، تاہم صدر کی طبیعت بہتر ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صدر زیلینسکی قرنطینہ میں رہتے ہوئے امور منصب انجام دیتے رہیں گے۔