ایران کے شہر تبریز میں سکیورٹی اور سلامتی کے مدافع شہید خلیل روندہ کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا ہے۔