اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2020 - 16:44
مقبوضہ علاقوں میں صہیونی مظاہرین نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاھو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ تل ابیب میں مظاہروں کے نتیجے میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔