ایران کے صوبہ اصفہان میں بھی دوسرے شہروں کی طرح طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا کے پیاسوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔