تبریز میں رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر نیازمندوں کے درمیان معیشتی اور غذائی امداد کے پیکیجز تقسیم کئے گئے ہیں۔