یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو سے منسلک الشیبہ تیل کمپنی پر 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والا دفاعی ہوائی حملہ متحدہ امارات کے لئے واضح پیغام ہے کیونکہ الشیبہ امارات کی سرحد کے قریب واقع ہے۔