آل سعود نے تاریخ میں اس بات کا واضح ثبوت پیش کیا ہے کہ انھوں نے مختلف ادوار میں حج کے موسم میں سنگین اور ہولناک جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور ان میں خانہ کعبہ کی پردہ داری کی صلاحیت اور لیاقت نہیں ہے۔