اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2019 - 20:06
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی نائجیریا کی جیل سے آزاد ہوکر علاج و معالجہ کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں انھیں علاج کے لئۓ دہلی کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔