مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: " قوم کے دل شاد اور خوشحال کرنے پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں"۔
اجراء کی تاریخ: 28 جولائی 2019 - 22:27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔