مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رائٹرز نے امریکی سفارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ عنقریب اسرائیل کی خاطر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج ہوجائےگا۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ امریکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے قوانین میں اصلاحات کا خواہاں ہے اور امریکہ کی مرضی کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے قوانین میں تبدیلی ایجاد نہیں ہوسکی جس کے بعد امریکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج ہوجائےگا۔
اجراء کی تاریخ: 15 جون 2018 - 19:48
رائٹرز نے امریکی سفارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ عنقریب اسرائیل کی خاطر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج ہوجائےگا۔