مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کو لبنانی عوام سے خطاب میں ملکی اور غیر ملکی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 23 مئی 2018 - 01:36
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کو لبنانی عوام سے خطاب میں ملکی اور غیر ملکی حالات پر روشنی ڈالیں گے۔