حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو شہید مصطفی بدرالدین کی دوسری برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو شہید مصطفی بدرالدین کی دوسری برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔ شہید مصطفی بدرالدین دو سال قبل دہشت گردوں کے ایک حملے میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے  شہید بدرالدین کی شہادت کی دوسری برسی پر سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے۔