اجراء کی تاریخ: 8 اپریل 2018 - 12:12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کویت کے اخبار الرائے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ عرب لیگ کے سربراہی میں شرکت کے لئے قطر کے وفد کی قیادت کریں گے۔