مہر خـررساں ایجنسی نے الشق الاوسط کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے غدار اور خائن بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کی سکیورٹی اور حفاظت کی ذمہ د اری اسرائیل کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جی 4 ایس کمپنی غاصب صہیونی حکومت کی ہے جسے سعودی عرب کے بادشاہ نے سعودی ایئر پورٹوں کی سکیورٹی سونپ دی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اندرونی بغاوت پر کنٹرول پانے کے لئے ایئر پورٹوں کی حفاظت اسرائیل کے حوالے کردی ہے ۔ سعودی عرب کے ولیعہد نے حال میں کئی درجن شہزادوں کو گرفتار اور ان کے اموال کو ضبط کرلیا ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کے عوام اندر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 19 مارچ 2018 - 18:38
سعودی عرب کے غدار اور خائن بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کی سکیورٹی اور حفاظت کی ذمہ د اری اسرائیل کی ایک کمپنی کے حوالے کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔