مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے درمیان آپس میں خونریز لڑائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد گروہ تحریر الشام اور آزادی محاذ کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریر الشام نے حلب کے مغرب میں واقع المحبہ اور السعدیہ علاقوں سےمحاذ آزادی گروہ کے دہشت گردوں کو باہر نکال دیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 5 مارچ 2018 - 23:39
شام کے صوبہ ادلب میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے درمیان آپس میں خونریز لڑائی جاری ہے۔