حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے پانچویں مجلس منعقد ہوئی۔