مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تقریب سے تقریب مذاہب کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی خطاب کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 30 دسمبر 2017 - 10:13
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔