مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہید علی خوش لفظ کے اہلخانہ نے اپنے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی طرف سے شہید خوش لفظ کے بارے میں اظہار ہمدردی اور محبت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ شہید خوش لفظ کے اہلخانہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید خوش لفظ کی شہادت کے بارے میں پیغام شہید خوش لفظ کے پسماندگان کے لئے تسلی، آرام اور سکون کا موجب بنا ۔ ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ وہ رہبر معظم کا سایہ ہمارے سروں پر قائم اور دائم رکھے۔
اجراء کی تاریخ: 25 دسمبر 2017 - 10:53
شہید علی خوش لفظ کے اہلخانہ نے اپنے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی طرف سے شہید خوش لفظ کے بارے میں اظہار ہمدردی پر شکریہ ادا کیا ہے۔