مہر خبررساں ایجنسی نے یمن کے مقامی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح دارالحکومت صنعا سے فرار ہوتے وقت ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق علی عبداللہ صالح بکتر بند گاڑی کے ذریعہ صنعا سے فرار کررہے تھے۔ ذرائع کے مطابق علی عبداللہ صالی کے معاون عارف زوکا اور قومی کانگریس پارٹی کے سکریٹری یاسر العواضی بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 4 دسمبر 2017 - 14:47
یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح دارالحکومت صنعا سے فرار ہوتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔