رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ رضاکار فورس کی مناسبت سے رضاکار فورس کے اہلکاروں اور اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔