اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں کے عوام کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ صوبوں کے لئے امداد ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔