اجراء کی تاریخ: 10 نومبر 2017 - 12:47
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں عزاداروں نے شاہ عبدالعظیم کے حرم کی طرف پیدل مارچ بھی کیا۔