مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 23 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے باعث 2 درجن کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر 64 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔ذرائع کے مطابق بحیرہ روم میں اب تک ریسکیو کئے گئے افراد کی تعداد 327 ہوگئی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 4 نومبر 2017 - 11:11
بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 23 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔