لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسلامی مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کا اجلاس جاری ہے اس اجلاس میں 80 ممالک سے 700 علماء اور دانشور شریک ہیں۔