اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2017 - 12:38

قم میں حضرت سکینہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کا دفاع کرنے والے 6 شہیدوں کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔