مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے انڈونیشیا میں فیکٹری دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انڈونیشیا کی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2017 - 11:44
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں فیکٹری دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انڈونیشیا کی حکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔