مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کا دورہ مکمل کرکے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ ظریف دوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس سے قبل ظریف نے عمان کے وزير خارجہ اور بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اجراء کی تاریخ: 3 اکتوبر 2017 - 00:40
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کا دورہ مکمل کرکے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔