رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےتہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر پہنچ کر شہید محسن حججی کے پیکر پاک پر فاتحہ خوانی کی۔