سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب ےک معاندانہ اور بہیمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے العوامیہ میں سعودی عرب کی تازہ فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر شہید ہوگئے ہیں۔