مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے مزید فوجی دستے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے قطر پہنچ گئے ہیں۔ قطر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے فوجی العدید ہوائی اڈے پر پہنچ گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ترک فوجی قطر پہنچے ہیں اور قطر اور ترکی مشترکہ طور پر دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون جاری رکھیں گے۔
اجراء کی تاریخ: 2 جولائی 2017 - 00:39
قطر کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے مزید فوجی دستے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے قطر پہنچ گئے ہیں۔