مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں کی طرف سے سزا پانے والے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے عید سعید فطر کی مناسبت سے عام عدالتوں ، انقلابی عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ1049 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے.
اجراء کی تاریخ: 25 جون 2017 - 15:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے عدالتوں کی طرف سے سزا پانے والے 1049 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست سےموافقت کی ہے۔