اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر بھاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاکتوں پرگہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہر بھاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاکتوں پرگہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔واضخ رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپورمیں  احمد پور شرقیہ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکے اور آگ لگنےکے نتیجے میں 140افراد جاں بحق اور درجنوں جھلس گئے ہیں۔