اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم ریلیاں نکالی گئی جن میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔