رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔