مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا میں عوام کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ خطیب مجلس نے حضرت علی علیہ السلام کے فضائل اور مصائب پیش کئے۔
اجراء کی تاریخ: 14 جون 2017 - 23:06
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔