رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی سترہویں تاریخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نےملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے رمضان المبارک کی سترہویں تاریخ  میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نےملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد حاضرین  رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز مغرب و عشا ادا کریں گے اور پھرمعظم لہ کے ساتھ افطار کریں گے۔