ایران کے شہر گنبدکاؤوس میں فلسطین کی اسلامی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے عبدالناصر ابو شریف کی موجودگی میں اتحادی اور مزاحمتی افطار کا اہتمام کیا گیا۔