اجراء کی تاریخ: 10 جون 2017 - 00:48
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے روزہ دار شہداء کی تشییع جنازہ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں افراد نے شرکت کی۔