اجراء کی تاریخ: 5 جون 2017 - 00:27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ، صدر حسن روحانی ، عدلیہ کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگي میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔