مہر خبررساں ایجنسی نے فیکس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئےہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد کسی یورپی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اٹلی کے حکام کے ساتھ گفتگو کے علاوہ ویٹیکن میں پوپ فرانسیس سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 24 مئی 2017 - 00:16
امریکی صدر سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ مکمل کرکے اٹلی کے دارالحکومت روم پہنچ گئےہیں۔